۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 392562
13 اگست 2023 - 01:03
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی خوشی کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جو خود گناہ کو انجام دینے سے زیادہ بڑی اور قبیح ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اِيـّاكَ وَالاِْبْتـِهاجَ بالِذَّنْبِ، فاِنَّ الاِْبْتِهاجَ بِهِ اَعْظَمُ مِنْ ركُوُبِهِ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جو گناہ تم نے انجام دیا ہے کہیں اس پر خوش نہ ہونا کیونکہ اس گناہ پر خوشی کا اظہار اس گناہ سے بھی بڑا (اور برا) عمل ہے۔

كشف الغمه، ج ۲، ص ۱۰۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .